ٹھیک ہے اپیا ہم کوشش کریں کہ معلوم کرنے کی۔
ابن سعید خادم مارچ 27، 2010 #947 دیکھئے اپیا تھکنے کے لئے کمزور ہونا ضروری نہیں آخر کام کی کثرت بھی تو تھکا سکتی ہے۔
ابن سعید خادم مارچ 27، 2010 #949 ذرا زور سے ڈانٹیں اپیا ہم ایسے نہیں ماننے والے۔ جی کرے تو ہمارے کان بھی گرم فرما لیں۔
ابن سعید خادم مارچ 27، 2010 #951 رک کیوں گئیں اپیا پ اور مروڑیں کان کوئی مسئلہ نہیں۔ ویسے درد نہیں ہوگا تو کان گرم کرنے کا فائدہ بھی کیا۔
رک کیوں گئیں اپیا پ اور مروڑیں کان کوئی مسئلہ نہیں۔ ویسے درد نہیں ہوگا تو کان گرم کرنے کا فائدہ بھی کیا۔
خوشی محفلین مارچ 28، 2010 #956 ضرور یہ آپ کا حق بنتا ھے مگر میں جا رہی ہوں مجھے نیند آ گئی اللہ نگہبان
ابن سعید خادم مارچ 28، 2010 #957 طرابلس کے پاس طرطوق شہر کے محل طراطوش کے طاق طراطیشطہ میں طلطلاتے چراغ کو طلوع ہونا باقی ہے۔