ڈیڑھ گھنٹہ ہوا ہے ابھی تو ہمارا دن شروع ہوئے، دوپہر کہاں ہو گئی۔
ابن سعید خادم مئی 12، 2010 #988 ضرورت اس بات کی ہے کہ اب آپ آرام کرنے کی تیاری کریں۔ اس سے پہلے بھابھی اور بچوں کو کھانا کھلانا مت بھولیئ گا۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ اب آپ آرام کرنے کی تیاری کریں۔ اس سے پہلے بھابھی اور بچوں کو کھانا کھلانا مت بھولیئ گا۔
وجی لائبریرین مئی 12، 2010 #989 طوطے کو بھول گئے آپ اسے کھانا نہ ملا تو وہ تو شور کر کر کے آسمان سر پر اٹھا لے گا
شمشاد لائبریرین مئی 12، 2010 #994 قریب قریب ایک گھنٹہ ہو گیا ہے کہ طوطا میرے بائیں کندھے پر بیٹھا ہوا ہے۔
ابن سعید خادم مئی 12، 2010 #1,000 واہ یعنی کہ آپ کو بڑا کہلانا بھی نہیں گوارا اور چھوٹا کہلانا بھی نہیں۔