قطب مینار پہ جا بیٹھتا ھے
شمشاد لائبریرین مئی 11، 2010 #962 کب بیٹھا تھا وہ قطب مینار پر، میں تو اسے گھر سے بھی نہیں نکلنے دیتا۔
الف عین لائبریرین مئی 11، 2010 #964 لو ابھی دیکھا تو یہ دھاگا 30 مارچ کو شروع ہوا تھا، اور اب جا کر ختم ہونے والا ہے ڈیڑھ ماہ میں!!!!
وجی لائبریرین مئی 11، 2010 #965 مگر کافی لوگوں کے امتحانات بھی تو ہورہے تھے اور باقی بھی مصروف تھے پھر کچھ غیر حاضر بھی ہیں
الف عین لائبریرین مئی 11، 2010 #970 ارے طوطے کو سوکھے میووں کی چوری کھلاؤ، پھر ایسا تندرست ہو گا کہ کھو نہیں سکے گا۔۔۔ کیونکہ ہل ہی نہیں سکے گا نا۔۔۔
ارے طوطے کو سوکھے میووں کی چوری کھلاؤ، پھر ایسا تندرست ہو گا کہ کھو نہیں سکے گا۔۔۔ کیونکہ ہل ہی نہیں سکے گا نا۔۔۔
خوشی محفلین مئی 11، 2010 #976 جہاز کا سفر بھی عجیب ہوتا ھے زمین پہ جب قدم نہیں رھتے تو ایک عجیب سا احساس ہوتا ھے