ظہر سے پہلے طوطا اٹھتا ہی نہیں، تب تک شربت ختم بھی ہو چکا ہو گا۔
خوشی محفلین مئی 14، 2010 #30 نہ چھوڑیں ایک ہی بات کی جان ، میں دوسری الف ب میں جا رہی ہوں پھر آتی ہوں واپس یہاں
شمشاد لائبریرین مئی 14، 2010 #38 ٹھیک ہے پھر آپ ایک عدد تکیہ ہمیشہ اپنے ساتھ رکھا کریں۔ لیکن میرا قرضہ نہ بھول جائیے گا۔