قبلہ فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں۔
الف عین لائبریرین مئی 16، 2010 #62 قلم اٹھا کر دو سطروں میں اپنی خیریت کی اطلاع تو دے سکتی تھیں، لیکن اب خط کا زمانہ ہی نہیں رہا۔ اب تو فون اٹھا کر بات کر سکتی ہیں۔
قلم اٹھا کر دو سطروں میں اپنی خیریت کی اطلاع تو دے سکتی تھیں، لیکن اب خط کا زمانہ ہی نہیں رہا۔ اب تو فون اٹھا کر بات کر سکتی ہیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 16، 2010 #64 گھر کی مصروفیات میں گھیری ہوں گی، آخر کو پانچ چھوٹے چھوٹے بچوں کا ساتھ ہے۔
الف عین لائبریرین مئی 16، 2010 #66 میرے لئے تو یہ خبر ہے کہ عندلیب تو عندلیب، وجی کے بھی پانچ بچے ہیں!!!
وجی لائبریرین مئی 16، 2010 #68 الف عین نے کہا: میرے لئے تو یہ خبر ہے کہ عندلیب تو عندلیب، وجی کے بھی پانچ بچے ہیں!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویسے یہ گمان ہے آپکا یاپھر کسی نے آپ کے ساتھ مزاق کیا ہے
الف عین نے کہا: میرے لئے تو یہ خبر ہے کہ عندلیب تو عندلیب، وجی کے بھی پانچ بچے ہیں!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویسے یہ گمان ہے آپکا یاپھر کسی نے آپ کے ساتھ مزاق کیا ہے
الف عین لائبریرین مئی 17، 2010 #76 ارے وجی، اپنا پیغام دیکھو، عندلیب کے پانچ بچوں کی مصروفیت پر تم نے ہی تو لکھا تھا کہ ’ہم تو مصروف نہیں‘۔ اس سے لاجیکل نتیجہ یہی برامد ہوا کہ تمہارے بھی پانچ بچے ہیں لیکن تم مصروف نہیں ہو کہ یہاں آ نہ سکو!!!
ارے وجی، اپنا پیغام دیکھو، عندلیب کے پانچ بچوں کی مصروفیت پر تم نے ہی تو لکھا تھا کہ ’ہم تو مصروف نہیں‘۔ اس سے لاجیکل نتیجہ یہی برامد ہوا کہ تمہارے بھی پانچ بچے ہیں لیکن تم مصروف نہیں ہو کہ یہاں آ نہ سکو!!!
ابن سعید خادم مئی 17، 2010 #80 حالانکہ آپ کو معافی نہیں مل سکتی اپیا کیوں کہ آپ نے کئی دنوں سے کوئی بلاگ پوسٹ نہیں لکھی۔