الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
تاکید کرتی میں آپ کو پردیس نہ آنے کی اگر کبھی مجھ سے ہوچھا ہوتا تو
 

خوشی

محفلین
ثمر مل جاتے ھیں کھانے کو پاکستان میں تو بندہ ترس جاتا ھے یہی ناں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جی جی درست فرمایا آپ نے یہاں سب کچھ مل جاتا ہے بس گھر کا ماحول نہیں ملتا اور وہاں گھر کا ماحول تو ملتا ہے لیکن سب کچھ نہیں ملتا
 
صاحب دیر میں مشورہ دیا ہم کب کے کھا چکے ویسے بھی شام میں شربت کچھ اتنا مناسب بھی نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضرور بنا لیتا شربت میں بھی، لیکن اس کے لیے ضروری اشیاء کا ہونا بھی تو شرط ہے ناں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top