علم ہے ہمیں سعود بھائی کے سفر کا، پھررررر نہیں ہورہے وہ ۔اپنے دیس آرہے ہیں۔ اور ساتھ ہی شمشاد بھائی بھی۔
تو کچھ دن تو انکو چھٹی دے دیں گے تاکہ عزیز واقارب سے اچھی طرح مل لیں۔ لیکن پھربھی وہ محفل سےزیادہ عرصہ غائب نہیں رہے گے۔
غلطی ہوگٗئی آپ سے آتے ہی۔ میاں یہاں ہم فقرے کو حروف تہجی کے اعتبار سے شروع کرتے ہیں۔ موضوع کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ اب اگر آپ جواب لکھنا چاہیں تو حرف "ف" سے شروع کیجیے۔
گھبراہٹ ہوگئی تھی بوچھی اپیا کی بات سے عثمان۔
اور سعود بھیا کی بات سے دل دوبارہ سے دھڑکن بحال ہوگئی ہے۔ ویسے ہندوستاں ہم سے کونسا دور ہے ،سوچ رہا ہوں استقبال کرنے والوں میں شامل ہوجاوں۔
کبھی ایسا ہوا ہے کہ ایک بلبل کم ہو تو باغ میں بہار ہی نہ آئے، سعود یہاں آ جائیں گے تو بھی عثمان، طلحہ وغیرہ تو ہیں، اور شمشاد تو اپنی زات میں اردو محفل ہیں!!!