الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
سکون سے کھاتے نا
زائقہ کون خراب کرنے کو کہ رہا ہے ویسے رائیتہ بھی کسی کسی کو پسند ہوتا ہے
 

خواجہ طلحہ

محفلین
صحیح تو نہیں معلوم بس اتنا معلوم ہے کہ دہی میں کدو کش کرکے اور ابال کر ڈال دیتے ہیں، اور ہری مرچ،نمک اور زیرہ ہوتا ہے اس میں۔ باقی پوچھ کر بتاوں گا،:)
 

وجی

لائبریرین
عام طور پر کچھ بجانے کی ضرورت نہیں پڑتی
ویسے بجانا کیا ہے یا پھر
کسی کو بجانا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top