ڈرنا چاہئیے پروردگار سے۔
وجی لائبریرین جولائی 8، 2010 #766 سکون سے کھاتے نا زائقہ کون خراب کرنے کو کہ رہا ہے ویسے رائیتہ بھی کسی کسی کو پسند ہوتا ہے
خواجہ طلحہ محفلین جولائی 8، 2010 #767 سادے رایتہ کی تھوڑی بات کررہا ہوں،وہ جس میں کدو ابال کر اور ہری مرچ کوٹ کر ڈالی جاتی ہے۔
خواجہ طلحہ محفلین جولائی 8، 2010 #770 صحیح تو نہیں معلوم بس اتنا معلوم ہے کہ دہی میں کدو کش کرکے اور ابال کر ڈال دیتے ہیں، اور ہری مرچ،نمک اور زیرہ ہوتا ہے اس میں۔ باقی پوچھ کر بتاوں گا،
صحیح تو نہیں معلوم بس اتنا معلوم ہے کہ دہی میں کدو کش کرکے اور ابال کر ڈال دیتے ہیں، اور ہری مرچ،نمک اور زیرہ ہوتا ہے اس میں۔ باقی پوچھ کر بتاوں گا،
وجی لائبریرین جولائی 9، 2010 #774 عام طور پر کچھ بجانے کی ضرورت نہیں پڑتی ویسے بجانا کیا ہے یا پھر کسی کو بجانا ہے