اول و آخر اس کی باتوں کو انجام “چُوری کھانی ہے“ پر ہوتا ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 21، 2010 #962 بھائی اس دھاگے کو کیوں مقفل کر دیا تھا، ابھی تو اس میں بہت گنجائش تھی۔ ویسے میں نے غیر مقفل کر دیا ہے۔
بھائی اس دھاگے کو کیوں مقفل کر دیا تھا، ابھی تو اس میں بہت گنجائش تھی۔ ویسے میں نے غیر مقفل کر دیا ہے۔
الف عین لائبریرین جولائی 21، 2010 #963 پہلے تو اس کارروائی کو تالا توڑنا کہتے تھے، اب معلوم نہیں کیا کیں گے۔
خواجہ طلحہ محفلین جولائی 21، 2010 #964 تالہ توڑ کر اچھا نہیں کیا شمشاد میاں۔ آپ کے لیے مجھے حزب مخالف ڈھونڈنا پڑے گا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 21، 2010 #965 ٹھیک ہے ڈھونڈ لیں، اتنے میں میں بھی کسی وکیل کا بندوبست کرتا ہوں۔
خواجہ طلحہ محفلین جولائی 21، 2010 #966 ثانیہ مرزا کو کوئی فائدہ نہیں ہوا خالد مرزا سے۔ بھلا آپ کا وکیل ہمارے حزب مخالف کے سامنے کیا کرسکے گا؟
ثانیہ مرزا کو کوئی فائدہ نہیں ہوا خالد مرزا سے۔ بھلا آپ کا وکیل ہمارے حزب مخالف کے سامنے کیا کرسکے گا؟
شمشاد لائبریرین جولائی 21، 2010 #967 جب میرا وکیل آ جائے گا تو آپ کی حزب مخالف ایک منٹ بھی نہیں ٹھہر سکے گی۔
خواجہ طلحہ محفلین جولائی 21، 2010 #969 حروف کا کھیل شاید کسی کو تکلیف دیتا ہو۔ اور آخر اسطرح چپ چپاتے قفل لگا دیا۔ تاکہ اس کی چھیڑ نہ بن جائے۔
حروف کا کھیل شاید کسی کو تکلیف دیتا ہو۔ اور آخر اسطرح چپ چپاتے قفل لگا دیا۔ تاکہ اس کی چھیڑ نہ بن جائے۔
الف عین لائبریرین جولائی 21، 2010 #973 ذرا سوچ کر بولیں، گھنٹے نہیں دن لگنا چاہئے آج کل کی رفتار سے تو۔
ع عندلیب محفلین جولائی 21، 2010 #974 ذرا مجھے یہ بھی بتا دیں وجی بھائی ڈھائی ہی کیوں دو چار کیوں نہیں ۔۔۔؟
ابن سعید خادم جولائی 21، 2010 #978 سریع رفتار اور اشارات کی قلت کے باعث آج ہم بیسیوں کیلو میٹر اضافی بائک گھسیٹ آئے۔
خواجہ طلحہ محفلین جولائی 21، 2010 #980 صحیح کررہے ہیں وجی بھائی۔ ذرا مقفل میرا مطلب ہے مفصل سمجھائیے ناں۔