ناکام رہو گی اس معاملے میں کہ یہ میرے طوطے کی جان کا معاملہ ہے۔
جیہ لائبریرین جولائی 18، 2010 #922 واہ جی! ایسے کہہ رہے ہیں جیسے آپ کی جان طوطے میں ہو، سندباد جہازی کے دیو کی طرح
شمشاد لائبریرین جولائی 18، 2010 #923 ہماری جان اس میں ہو یا نہ ہو لیکن ہم اس کی جان ضرور ہیں، اس لیے بتا رہا ہوں کہ کوئی غلطی نہ کر بیٹھنا۔
ہماری جان اس میں ہو یا نہ ہو لیکن ہم اس کی جان ضرور ہیں، اس لیے بتا رہا ہوں کہ کوئی غلطی نہ کر بیٹھنا۔
وجی لائبریرین جولائی 18، 2010 #928 پر جیہ بی بی کے انداز سے لگتا ہے انہوں نے اس کام کے لئیے آپ کے گھر میں موجود بلی کو ٹھیکہ دے رکھا ہو نظریں رکھئیے گا اس پر
پر جیہ بی بی کے انداز سے لگتا ہے انہوں نے اس کام کے لئیے آپ کے گھر میں موجود بلی کو ٹھیکہ دے رکھا ہو نظریں رکھئیے گا اس پر
شمشاد لائبریرین جولائی 18، 2010 #931 ثمینہ یا جیہ کی بلی تھوڑا ہی ہے، یہ میری بیٹی کی بلی ہے اور یہ میرے طوطے کی دوست ہے۔
وجی لائبریرین جولائی 19، 2010 #934 حضرت آپ جیسا بہتر سمجھیں ویسے ہم نے ایک رائے دی تھی باقی تسی جانوں تے جیہ بی بی
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2010 #938 ذرا بھی ڈسٹرب نہیں کیا لیکن آپ ڈسٹرب جو کہ انگریزی کا لفظ ہے اس کے بدلے اردو کا کوئی لفظ استعمال کر لیتے۔
ذرا بھی ڈسٹرب نہیں کیا لیکن آپ ڈسٹرب جو کہ انگریزی کا لفظ ہے اس کے بدلے اردو کا کوئی لفظ استعمال کر لیتے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2010 #940 زیادہ سے زیادہ اردو کے الفاظ استعمال کیےجائیں یہی ہماری کوشش ہوتی ہے کہ کہ اردو محفل ہے۔