آپ تو بہت کچھ جانتی ہیں اپیا۔
خوشی محفلین جون 19، 2010 #142 بھائی کی کتاب بک شاپس میں آ چکی ھے میں تو یہ بھی جانتی ہوں اور بہت خوش بھی ہوں
شمشاد لائبریرین جون 19، 2010 #143 پھر یہ بھی جانتی ہوں گی کہ کس قیمت پر بِک رہی ہے، نیز اگر میں خریدوں تو کتنے فیصد رعایت ملے گی۔
شمشاد لائبریرین جون 19، 2010 #150 خیال رہے کہ چھلانگ لگاتے وقت ذرا دیکھ بھال کے، کہیں چوٹ نہ لگ جائے۔
ت تیشہ محفلین جون 20، 2010 #151 دیکھتی ہوں میں ۔۔ کون یہاں چھلانگیں لگاتا ہے چھلانگ ہی لگانی ہے تو کسی پند رویں ، سولویں منزل سے لگائیے تو مزہ ہے ناں ۔ ۔
دیکھتی ہوں میں ۔۔ کون یہاں چھلانگیں لگاتا ہے چھلانگ ہی لگانی ہے تو کسی پند رویں ، سولویں منزل سے لگائیے تو مزہ ہے ناں ۔ ۔
خواجہ طلحہ محفلین جون 20، 2010 #152 ڈھونڈو گے گر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں کمیاب ہیں ہم۔ تو کیا اتنی اونچائی سے چھلانگیں لگوا کر نایاب بنانا ہے۔
ڈھونڈو گے گر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں کمیاب ہیں ہم۔ تو کیا اتنی اونچائی سے چھلانگیں لگوا کر نایاب بنانا ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 20، 2010 #153 ذرا دو چار منزلیں کم کر دیں باجو، پندرہ سولہ سے جسم کی چھلانگ نیچے لگے گی اور روح کی اوپر کو لگ جائے گی۔
ذرا دو چار منزلیں کم کر دیں باجو، پندرہ سولہ سے جسم کی چھلانگ نیچے لگے گی اور روح کی اوپر کو لگ جائے گی۔
شمشاد لائبریرین جون 20، 2010 #155 زیادہ اثر نہ لیں، ہم کون سا کوئی اتنی اونچائی سے چھلانگ لگانے لگے ہیں۔
خواجہ طلحہ محفلین جون 20، 2010 #156 سہی! یہ “ ہم“ کس خوشی میں استعمال کیا؟ اپنی روح تو آپ کی چھلانگ کے بارےمیں سن کر کانپی تھی۔