چائے پینے کا وقت ہو گیا ہے۔ میں تو جا رہا ہوں چائے پینے۔
شمشاد لائبریرین جون 21، 2010 #188 زیادہ بھی نہیں بنانی پڑتی ان کو کہ میری بیٹی بھی کبھی کبھار بنا دیتی ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 21، 2010 #195 جیہ ;سہنا پڑتا ہے ہم عورتوں کو ۔۔ چائے بنانی ہو یا کھانا ے[/QUOTE نے کہا: عندلیب آپ کی کیا رائے ہے جیہ کے اس مراسلے کے متعلق؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
جیہ ;سہنا پڑتا ہے ہم عورتوں کو ۔۔ چائے بنانی ہو یا کھانا ے[/QUOTE نے کہا: عندلیب آپ کی کیا رائے ہے جیہ کے اس مراسلے کے متعلق؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
خواجہ طلحہ محفلین جون 21، 2010 #198 قدرت کا بنایاہوا نظام ہے۔ مرد اور عورت دونوں ہی کو اپنے دائرہ میں فرائض انجام دینا پڑتے ہیں۔
ابن سعید خادم جون 21، 2010 #199 کیو قدرت کو الزام دیتے ہیں سارے؟ کچھ اصول ہمارے بنائے ہوئے بھی ہوتے ہیں۔
خواجہ طلحہ محفلین جون 21، 2010 #200 گریہ نکالے ہے تیری بزم سے مجھ کو ہائے کہ رونے پہ اختیار نہیں ہے۔ بھائی میں قدرت کےاس مقرر کردہ نظام کی بات کی ہے۔ جس پہ کسی کا اختیار نہیں ہے۔الزام نہیں دیا ہے۔ اختیار والے کاموں پر قدرت کو الزام دینا واقعی غلط ہے۔
گریہ نکالے ہے تیری بزم سے مجھ کو ہائے کہ رونے پہ اختیار نہیں ہے۔ بھائی میں قدرت کےاس مقرر کردہ نظام کی بات کی ہے۔ جس پہ کسی کا اختیار نہیں ہے۔الزام نہیں دیا ہے۔ اختیار والے کاموں پر قدرت کو الزام دینا واقعی غلط ہے۔