ہر دفعہ ایسا ہی کرتے ہیں یا اس دفعہ ہی کیا ہے۔
ابن سعید خادم جون 26، 2010 #383 آج پہلی بار جیلی فش دکائی دی تھیں۔ اور کئی تھیں۔ اس سے پہلے ہاں نہیں دکھتی تھیں۔
ابن سعید خادم جون 26، 2010 #385 پچھتا رہے ہیں کہ اس وقت کیمرہ ساتھ نہیں لے گئے تھے حالانکہ بہترین ریزولیوشن کیمرہ گھر پہ پڑا ہوا تھا۔
پچھتا رہے ہیں کہ اس وقت کیمرہ ساتھ نہیں لے گئے تھے حالانکہ بہترین ریزولیوشن کیمرہ گھر پہ پڑا ہوا تھا۔
شمشاد لائبریرین جون 26، 2010 #390 ثاقب بھائی بھی پوچھ رہے تھے کہ کہیں سے تصویر ملے تو وہ بھی دیکھ لیں۔
خواجہ طلحہ محفلین جون 26، 2010 #395 دوسروں کی کمیوں کوہتائیوں پر انگلی اٹھانے پر تو کہا جاسکتا ہے ،بدگمانی