آپ کبھی مس ہی نہیں کرتے دوسروں کی تو بات ہی نہ کریں:(
خواجہ طلحہ محفلین جون 29، 2010 #473 ذكر الله اور درود شریف میں ہر دعا سے پہلے اور بعد میں لازمی پڑھتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جون 29، 2010 #477 شافی مطلق کی مہربانی سے زندگی کا ایک باب مکمل ہونے کو ہے۔ اب کچھ دن آرام و سکون سے گھر میں گزاریں۔ عزیز و اقارب سے ملاقاتیں کریں۔ آئندہ کے لیے کوئی نہ کوئی لائحہ عمل تو آپ نے طے کر ہی رکھا ہو گا۔
شافی مطلق کی مہربانی سے زندگی کا ایک باب مکمل ہونے کو ہے۔ اب کچھ دن آرام و سکون سے گھر میں گزاریں۔ عزیز و اقارب سے ملاقاتیں کریں۔ آئندہ کے لیے کوئی نہ کوئی لائحہ عمل تو آپ نے طے کر ہی رکھا ہو گا۔