ظہر کے بعد سے سویا پڑا ہے۔ ابھی تک اٹھنے کا نام نہیں لے رہا۔
خوشی محفلین جولائی 1، 2010 #493 اچھا کیوں کتنے پرانے ھیں آپ میرا مطلب ھے ویسے یہ ،ہ ، کس خوشی میں کھا لی
خواجہ طلحہ محفلین جولائی 1، 2010 #497 ٹماٹر کیچپ کے ساتھ بھاپ میں پکا ہوا ،پودینے اور بیسن کا پکوڑہ ۔
خواجہ طلحہ محفلین جولائی 1، 2010 #499 جہاں تک میرا خیال ہے ثرید تو شوربے میں پکی روٹی کو کہتے ہیں شاید