لیجیئے جناب ہم آگئے واپس اور کیا ہورہا ہے
وجی لائبریرین جولائی 2، 2010 #523 نامکمل ہے یہ دھاگا اگر کوئی ارکان محفل یہاں نہ آئے ویسے یہاں آنے کے لیئے پوچھنے کی ضرورت نہیں ہاں شمشاد بھائی کبھی محفل کے تھانے کے تھانیدار ہوا کرتے تھے
نامکمل ہے یہ دھاگا اگر کوئی ارکان محفل یہاں نہ آئے ویسے یہاں آنے کے لیئے پوچھنے کی ضرورت نہیں ہاں شمشاد بھائی کبھی محفل کے تھانے کے تھانیدار ہوا کرتے تھے
خواجہ طلحہ محفلین جولائی 2، 2010 #524 وجی میاں ہمارے عثمان بھائی کو ڈرایں نہیں۔ اورعثمان بھائی ہزار بار آئیں ۔کسی کی ہمت ہو جو روکے
وجی لائبریرین جولائی 2، 2010 #525 ہم کہاں ڈرا رہے ہیں جناب ہم نے تو کہا کہ تھانے کے تھانیدار تھے اس دھاگے میں کسی کی تھانیداری چلتی ہے تو وہ صرف چاچو ابن سعید کی چلتی ہے
ہم کہاں ڈرا رہے ہیں جناب ہم نے تو کہا کہ تھانے کے تھانیدار تھے اس دھاگے میں کسی کی تھانیداری چلتی ہے تو وہ صرف چاچو ابن سعید کی چلتی ہے
شمشاد لائبریرین جولائی 2، 2010 #532 ثاقب بھائی کے چچازاد کی تھانے میں بہت چلتی ہے، انہیں ساتھ لیکر جاؤں گا۔