شکر ہے میں پہلے ہی بتا چکا ہوں۔
فرخ منظور لائبریرین جولائی 4، 2010 #662 صحیح کہا۔ لیکن اگر نہ بھی بتاتے تو کوئی اتنی بڑی بات نہیں تھی۔
خواجہ طلحہ محفلین جولائی 4، 2010 #663 ضروری ہےیہ میرے لیے کہ آپ بچوں کے ذہن میں اپنے لیے کوئی بے وجہ بغض نہ چھوڑا جائے۔
خواجہ طلحہ محفلین جولائی 4، 2010 #669 سخنور نے کہا: طفلِ ناداں تو ابھی آپ ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عرض نیاز عشق کے قابل نہیں رہا جس دل پہ ناز تھا مجھ وہ دل نہیں رہا جاتا ہوں داغ حسرت ہستی لیے ہوئے ہوں شمع کشتہ درخور محفل نہیں رہا۔
سخنور نے کہا: طفلِ ناداں تو ابھی آپ ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عرض نیاز عشق کے قابل نہیں رہا جس دل پہ ناز تھا مجھ وہ دل نہیں رہا جاتا ہوں داغ حسرت ہستی لیے ہوئے ہوں شمع کشتہ درخور محفل نہیں رہا۔
خواجہ طلحہ محفلین جولائی 4، 2010 #673 کیا کہا ؟توبہ کا مطلب ہوتا ہے آئندہ نہیں کروں گا اب معاف کردیں۔یعنی گذشتہ پر ندامت اور آئندہ کے لیے عزم آپ کا مطلب ہوا قتل کرتا رہوں،اور توبہ بھی نہ کروں
کیا کہا ؟توبہ کا مطلب ہوتا ہے آئندہ نہیں کروں گا اب معاف کردیں۔یعنی گذشتہ پر ندامت اور آئندہ کے لیے عزم آپ کا مطلب ہوا قتل کرتا رہوں،اور توبہ بھی نہ کروں