مجھے کیا پتہ خواجہ صاحب
شمشاد لائبریرین جولائی 10، 2010 #787 باقی بھی ٹھیک ہی ہوں گے لیکن میں اپنا بتا دیتا ہوں کہ الحمد للہ اچھا ہوں۔ اور ہاں “و علیکم السلام“
الف عین لائبریرین جولائی 10، 2010 #788 پتہ نہیں کہ میں کیسا ہوں۔ بہر حال دوسرے کہتے ہیں تو ٹھیک ہی ہوں گا۔۔ السلام علیکم
الف عین لائبریرین جولائی 11، 2010 #797 ڈر ہے کہ ’سمت‘ مزید مؤخر ہو جائے گا۔ لیکن وطن جانا بھی تو ضروری ہے۔ اس سے پہلے ہی دلی میں ہی مکمل کام ہو جاتا تو اچھا تھا۔
ڈر ہے کہ ’سمت‘ مزید مؤخر ہو جائے گا۔ لیکن وطن جانا بھی تو ضروری ہے۔ اس سے پہلے ہی دلی میں ہی مکمل کام ہو جاتا تو اچھا تھا۔
وجی لائبریرین جولائی 11، 2010 #800 زبردست ابھی تو وہ صحتیاب ہوئے ہیں اور ابھی آپ ان پر کام ڈال رہے ہیں