الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
قبلہ طلحہ بھائی صاحب ! میں تو ان دنوں اپنے وطن جانے کی تیاری میں مصروف ہوں اس لئے وہ ہندی والے تھریڈ پر توجہ نہیں کر پا رہی ہوں ۔
اگر سعود بھائی اس تھریڈ کو آگے بڑھانا چاہیں تو بہت اچھی بات ہے ۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
کیا آپ کو نہیں معلوم سعود بھائی بھی اپنے وطن کے گاوں چلے گئے ہیں۔ خیر آپ فراغت ملتے ہی اگر دوبارہ سلسلہ جوڑ سکیں تو ۔۔۔۔۔۔۔
 

عندلیب

محفلین
گرمی کے دو مہینے میں اپنے وطن میں ہی گزارتی ہوں ، وہاں پہنچنے کے بعد ان شاءاللہ کوشش کرونگی ان دنوں تو بہت مصروف ہوں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top