بے شک ایسا ہی ہے ورنہ مجھے لوگ شطان سمجھا شروع کر دیتے کہ رمضان میں وہی بند ہوتا ہے
اچھا سعود بھائی مسئلہ یہ ہے کہ میں گوگل کروم میں محفل کھولتا ہوں تو اردو ٹائپنگ نہیں ہوتی گوگل کروم میں یہ کچھ دن سے ہی مسئلہ آ رہا ہےکیا ہو سکتا ہے
بے شک ایسا ہی ہے ورنہ مجھے لوگ شطان سمجھا شروع کر دیتے کہ رمضان میں وہی بند ہوتا ہے
اچھا سعود بھائی مسئلہ یہ ہے کہ میں گوگل کروم میں محفل کھولتا ہوں تو اردو ٹائپنگ نہیں ہوتی گوگل کروم میں یہ کچھ دن سے ہی مسئلہ آ رہا ہےکیا ہو سکتا ہے
جی یہ مسئلہ ہمارے علم میں ہے۔ پچھلے ماہ نبیل بھائی نے محفل کی رفتار وغیرہ کو آپٹیمائز کرنے کے حوالے سے کچھ تبدیلیاں کی تھیں جن کے بعد فائرفاکس اور انٹرنیٹ ایکسپلورر کے سوا دوسرے براؤزرس مثلاً اوپیرا، گوگل کروم اور سفاری وغیرہ میں اردو پیڈ سے اردو تحریر ممکن نہیں رہی۔ آپ فائرفاکس یا انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کر لیا کریں۔ مستقبل میں ایسی کسی بھی تبدیلی کی اطلاع دے دی جائے گی ان شاء اللہ۔
چلیں جی الف ب تو آگے پیچھے ہوگی
شکریہ سعود بھائی ابھی وہی تو استعمال کر رہا ہوں
وجی بھائی ہم نے کہاں جانا ہے بس اب رمضان شروع ہو گیا ہے اور اللہ کے فصل سے اب وقت ملا کرے گا تو حاضری لگا لیا کریں گے اور آپ سنائیں کیسے ہیں اور کہاں ہیں اگر پاکستان ہیں تو پھر دعوت دی جا سکتی ہے آپ کو
ثابت ہوتا ہے آپ کچھ ناراض ہیں وٹوں سے
خیر جی آجکل تو پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں ہم
اور کس چیز کی دعوت دینی ہے جناب نے ویسے ہم نے سنا تھا
کہ آپ کی شادی ہونے والی ہے کب ہورہی ہے
جی جناب میں ناراض نہیں ہوں میں تو حیران ہوں مجھے سات ووٹ کہاں سے مل گے حالانکہ ہم مقابلے میں حصہ لینے کے قابل بھی نہیں تھے
اور ہاں شادی کی ہی دعوت دینی ہے آپ کو 24 ستمبر کو انشاءاللہ
باقاعدہ دعوت پاکستان پہنچ کر انشاءاللہ
چاہتے تو تھے آپکی شادی میں شرکت کریں
مگر شاید قسمت سے یہ ممکن نہیں
کیونکہ اس تاریخ سے چند دن پہلے میں پنجاب میں ہونگا مگر پھر کراچی میں ولیمہ ہے اس شادی کا