زحمت تو ہو گی مگر ذاتی پیغام کرکے ہی بتائیے گا:)
خرم شہزاد خرم لائبریرین اگست 12، 2010 #471 قصور میرا نہیں ہے جو میں غائیب ہو جاتا ہوں بس کام ہی کچھ ایسا ہے
خواجہ طلحہ محفلین اگست 12، 2010 #472 کیا کہنے قصور والوں کے۔ تسی اوچے توہاڈی ذات اوچی۔ اسی قصوری ساڈی ذات قصوری۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین اگست 12، 2010 #473 گئے دنوں کی یاد تازہ کر دی سنا ہے نورجہاں بھی قصور کی تھیں
وجی لائبریرین اگست 12، 2010 #474 لیکن کچھ وقت تو نکالا جاسکتا تھا نا جناب آپ تو عینک والے جن کی طرح اچانک غائب ہوجاتے ہیں اور اچانک سے نمودار ہوجاتے ہیں
لیکن کچھ وقت تو نکالا جاسکتا تھا نا جناب آپ تو عینک والے جن کی طرح اچانک غائب ہوجاتے ہیں اور اچانک سے نمودار ہوجاتے ہیں
ابن سعید خادم اگست 12، 2010 #479 یہی تو ہم چاہتے ہیں کیوں کہ وہاں پاکستان میں ہم نے ناز پری بٹیا کو ان کی خبر لینے کے لئے بٹھا رکھا ہے۔
یہی تو ہم چاہتے ہیں کیوں کہ وہاں پاکستان میں ہم نے ناز پری بٹیا کو ان کی خبر لینے کے لئے بٹھا رکھا ہے۔