مگر خدمت خلق بھی تو ہونی چاہیے۔
شمشاد لائبریرین اگست 18، 2010 #542 نہ جی آجکل سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی خادم اعلٰی خدمت خلق نہیں کر رہے تو درزی کہاں سے کریں گے۔
خواجہ طلحہ محفلین اگست 18، 2010 #543 وہ تو ہم انکی کوششوں پر ان کے مشکور ہیں۔ اور اب ایک درخواست "مفت درزی بازار "بھی ہے!
شمشاد لائبریرین اگست 18، 2010 #544 ہر طرف سے صدائیں گی پھر، کوئی مفت کا درزی مانگے گا کوئی نائی اور کوئی موچی۔
شمشاد لائبریرین اگست 18، 2010 #547 بھائی خرم میں ٹھیک ٹھاک ہوں۔ آپ کا پاکستان جانے کا کیا بنا، کب جا رہے ہیں؟
شمشاد لائبریرین اگست 18، 2010 #555 دن رات سیلاب کی ہی باتیں ہیں کہ ہر طرف سیلاب اور اس کی تباہ کاریاں ہیں۔