شاید نہیں یقیناً آپ درست کہہ رہے ہیں
شمشاد لائبریرین اگست 19، 2010 #571 گرمی اتنی زیادہ ہے کہ نہ غم کرنے کی فرصت ہے اور نہ ہی قہقہہ لگانے کی۔
شمشاد لائبریرین اگست 19، 2010 #575 وہاں ہوتا ہو گا، یہاں تو روزہ افطار کرنے کے بعد کچھ بھی کرنے کو جی نہیں چاہتا۔
جٹ صاحب محفلین اگست 19، 2010 #576 ہرگز ایسا نہیں ہے، یہاں بھی لوگ افطار کے بعد سست ہوجاتے ہیں، ناجانے کیوں!
جٹ صاحب محفلین اگست 19، 2010 #578 اور یہاں لوگ روزہ رکھ کر سمجھتے ہیں ببہت بڑا تیر مار لیا، اور ہم تو چلے جی کیونکہ لائٹ بھی جانے والی ہے۔
اور یہاں لوگ روزہ رکھ کر سمجھتے ہیں ببہت بڑا تیر مار لیا، اور ہم تو چلے جی کیونکہ لائٹ بھی جانے والی ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 19، 2010 #579 بُرا ہو ان حکمرانوں کا جو رمضان میں بھی لوڈ شیڈنگ ختم نہیں کر سکے۔