الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ویسے جہاں ضرورت ہوتی ہے وہیں گہری نظر رکھتا ہوں، ہر ہر جگہ پر نہیں رکھتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک چار بجکر بارہ منٹ پر سحری اختتام پذیر ہوئی تھی اور میں نے اس سے پہلے ہی پانی پی لیا تھا۔
 

جٹ صاحب

محفلین
ثبوت کیا ہے کہ چار بج کر بارہ منٹ پر سحری کا اختتام ہوا ہے۔ آپ کا پیغام تو ماکستانی وقت کے مطابق چھ بج کر بارہ منٹ پر موصول ہوا ہے۔ کیا دو گھنٹوں کا فرق ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
دن گزرنے کے قریب ہے۔ افطاری میں 35 منٹ باقی ہیں اور میں جا رہا ہوں ایک دعوتِ افطار میں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top