قسم بھی ایک ہی ہے تو فرق کیا ہونا ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 26، 2010 #747 ویسے جہاں ضرورت ہوتی ہے وہیں گہری نظر رکھتا ہوں، ہر ہر جگہ پر نہیں رکھتا۔
شمشاد لائبریرین اگست 27، 2010 #753 ٹھیک چار بجکر بارہ منٹ پر سحری اختتام پذیر ہوئی تھی اور میں نے اس سے پہلے ہی پانی پی لیا تھا۔
جٹ صاحب محفلین اگست 27، 2010 #754 ثبوت کیا ہے کہ چار بج کر بارہ منٹ پر سحری کا اختتام ہوا ہے۔ آپ کا پیغام تو ماکستانی وقت کے مطابق چھ بج کر بارہ منٹ پر موصول ہوا ہے۔ کیا دو گھنٹوں کا فرق ہے؟
ثبوت کیا ہے کہ چار بج کر بارہ منٹ پر سحری کا اختتام ہوا ہے۔ آپ کا پیغام تو ماکستانی وقت کے مطابق چھ بج کر بارہ منٹ پر موصول ہوا ہے۔ کیا دو گھنٹوں کا فرق ہے؟
شمشاد لائبریرین اگست 27، 2010 #759 دن گزرنے کے قریب ہے۔ افطاری میں 35 منٹ باقی ہیں اور میں جا رہا ہوں ایک دعوتِ افطار میں۔