الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
گویا ان پہ اب قصور واضع بھی کیا جائے، کل کو آُپ کہیں گے کہ قصور کی سیر بھی کرائی جائے
 

الف عین

لائبریرین
نہ جانے یہاں پیش رفت اتنی سست کیوں ہو گئی ہے، میں اور شمشاد ہی تو نہیں ہیں، لیکن سعود کو کیا ہو گیا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top