السلام علیکم عرض ہے کیا اب ٹھیک ہے جناب
جٹ صاحب محفلین ستمبر 12، 2010 #896 شاید آپ کو معلوم نہیں!!! میں تو ویسے ہی بہت ورزش کرتا ہوں اور کسی کھیل کی ضرورت ہی نہیں۔