بہتر ہوتا کہ آپ ب سے کچھ لکھ لیتے
خواجہ طلحہ محفلین ستمبر 24، 2010 #984 تو کس نے روکا ہے ترتیب سے شروع ہوجائیے۔ میں آپ کا ساتھ دیتا ہوں۔
خواجہ طلحہ محفلین ستمبر 26، 2010 #990 خدمت اقدس میں عرض ہے کہ بانیان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر بے رخی اخیتار کررکھی ہے۔سو دھاگے کی عمر میں اضافہ ہونا ناگزیر ٹھہرا۔
خدمت اقدس میں عرض ہے کہ بانیان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر بے رخی اخیتار کررکھی ہے۔سو دھاگے کی عمر میں اضافہ ہونا ناگزیر ٹھہرا۔
الف عین لائبریرین ستمبر 27، 2010 #994 تو مطلب یہ کہ محض وہ لوگ یہاں آتے ہیں جن کو کوئی کام نہیں ہوتا؟ مجھے تو ہمیشہ ہی بہت کام رہتے ہیں، لیکن میں پھر بھی آتا ہوں۔۔
تو مطلب یہ کہ محض وہ لوگ یہاں آتے ہیں جن کو کوئی کام نہیں ہوتا؟ مجھے تو ہمیشہ ہی بہت کام رہتے ہیں، لیکن میں پھر بھی آتا ہوں۔۔
خواجہ طلحہ محفلین ستمبر 28، 2010 #995 ٹہنی درخت سے جڑی رہے تو ہری بھری ہے ورنہ سوکھ کر لکڑی اور لکڑی سے کوئلہ اور کوئلے سے راکھ اور پھر خاک۔۔
ٹہنی درخت سے جڑی رہے تو ہری بھری ہے ورنہ سوکھ کر لکڑی اور لکڑی سے کوئلہ اور کوئلے سے راکھ اور پھر خاک۔۔
حسن جاوید محفلین ستمبر 28، 2010 #1,000 خلوص دل سے دعوت دی ہے شمشاد بھائی نے تو آج نہیں تو کل ، کل نہیں تو کسی نہ کسی دن ہم آپ کی دعوت میں ضرور شامل ہوں گے انشااللہ۔۔۔
خلوص دل سے دعوت دی ہے شمشاد بھائی نے تو آج نہیں تو کل ، کل نہیں تو کسی نہ کسی دن ہم آپ کی دعوت میں ضرور شامل ہوں گے انشااللہ۔۔۔