سارے کا سارا ہی زخمی ہے یا کچھ کسر باقی ہے؟؟
خواجہ طلحہ محفلین ستمبر 20، 2010 #966 ظل الٰہی سے آپ کی شکایت کرنا پڑے گی۔بات کھلنے کی ہورہی ہے ادھڑنے کی نہیں۔
خواجہ طلحہ محفلین ستمبر 22، 2010 #974 معلوم ہونا چاہیے کہ ادھوری بات "سادہ لوک "کے لیے الجھن پیدا کرتی ہے۔
خواجہ طلحہ محفلین ستمبر 22، 2010 #976 واقعی کیا آپ کو ایسا محسوس ہوا۔حالانکہ میں تو محبت سے کہہ رہا تھا۔
الف عین لائبریرین ستمبر 23، 2010 #979 ارے بھائی، ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ تم لوگوں کو دعاؤں میں بھول جاؤں؟