رحم تو اللہ کرتا ہی ہے یہ بندہ ہی ہے جو ناشکری کرتا ہے۔
خواجہ طلحہ محفلین جولائی 26، 2010 #125 شمشاد نے کہا: ڈر ہو اللہ کا دل میں تو دل کی اصلاح خود بخود ہو جائے گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صلح دل کی اگر خود بخود ہوسکتی تو اللہ کریم پیغام بروں کو کیوں مبعوث فرماتا رہا؟
شمشاد نے کہا: ڈر ہو اللہ کا دل میں تو دل کی اصلاح خود بخود ہو جائے گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صلح دل کی اگر خود بخود ہوسکتی تو اللہ کریم پیغام بروں کو کیوں مبعوث فرماتا رہا؟
شمشاد لائبریرین جولائی 26، 2010 #129 عنقریب حبس والا موسم آنے والا ہے۔ بلکہ کچھ علاقوں میں تو آ بھی چکا ہے۔
وجی لائبریرین جولائی 26، 2010 #130 غلط یہاں تو حبس نہیں بلکہ موسم بہت اچھا ہوا ہے کچھ کا کہنا ہے کہ بارش ہوجائے گی
جٹ صاحب محفلین جولائی 26، 2010 #134 گر دھوپ نہ نکلے تو پیارا ہی رہتا ہے، لیکن ساحلِ سمندر کے قریب ہونے کی وجہ سے ہوا چلتی رہتی ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 26، 2010 #135 لاہور کا موسم تو بہار میں ہی پیارا ہوتا ہے اور بس، ورنہ گرمیوں میں گرم اور سردیوں میں سرد۔
جٹ صاحب محفلین جولائی 26، 2010 #136 مجھے تو لاہور کا سردیوں کاموسم دیکھنے کا موقع ملا تھا، کافی مزہ آیا تھا پر اتنا سرد نہیں تھا، لیکن جو بات کراچی کے موسم کی ہے کہیں کی نہیں۔
مجھے تو لاہور کا سردیوں کاموسم دیکھنے کا موقع ملا تھا، کافی مزہ آیا تھا پر اتنا سرد نہیں تھا، لیکن جو بات کراچی کے موسم کی ہے کہیں کی نہیں۔
وجی لائبریرین جولائی 26، 2010 #137 ہاں جی بلکل ٹھیک کہ رہے ہیں آپ ویسے ابھی بارش ہورہی ہے پہلے کچھ خاصی تیز تھی مگر اب ہلکی ہورہی ہے