ضروری تو نہیں کہ ہر کوئی سمجھ سکے۔
شمشاد لائبریرین اگست 24، 2010 #703 ظاہری طور پر ایسا ہی سمجھا جاتا ہے لیکن اصل میں ہوتا نہیں ہے ایسا۔
شمشاد لائبریرین اگست 25، 2010 #707 قبل اس کے کہ مشکل بڑھ کر مصیبت میں بدل جائے، اس سے پہلے ہی فیصلہ کر لینا چاہیے۔
شمشاد لائبریرین اگست 25، 2010 #709 کوئی نہیں ہے سوائے بلی کے بچوں کے۔ میں سو رہا ہوتا ہوں تو یہ اوپر چڑھ آتے ہیں۔