الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
زیادہ تر پکوڑے سموسے، چنے چاٹ، پھلوں کی چاٹ وغیرہ سے افطاری ہوتی ہے۔ روٹی سالن سحری میں کھاتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
صبح دس بجے دفتر لگتا ہے اور چار بجے چھٹی ہوتی ہے۔ جبکہ پہلے ساڑھے آٹھ بجے دفتر لگتا تھا اور ساڑھے پانچ بجے چھٹی ہوتی تھی۔
 

حسن جاوید

محفلین
ہوتے سیالکوٹ میں بیس ہزار کا ایک بچہ ہے۔ اسکی خاصیت یہ ہے عام طوطوں سے زیادہ دماغ ہوتا ہے اسکا۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top