یہ تو بہت نایاب ہونگیں پھرٖ!
خواجہ طلحہ محفلین اگست 30، 2010 #787 ثمرین کی دادی کا کہنا ہے کہ مرزا عبدالودود بیگ نے مشتاق احمد یوسفی پر یہ الزام لگارکھا ہے کہ وہ توتے کو ط سے نہ لکھ کر چونچ سے محروم کرنا چاہتےہیں۔
ثمرین کی دادی کا کہنا ہے کہ مرزا عبدالودود بیگ نے مشتاق احمد یوسفی پر یہ الزام لگارکھا ہے کہ وہ توتے کو ط سے نہ لکھ کر چونچ سے محروم کرنا چاہتےہیں۔
خواجہ طلحہ محفلین اگست 30، 2010 #793 ڈھنگ کسی کو نہیں آتابات کرنے کا، ہم نامعلوم کتنی بار دل پر لے چکے ہیں۔