جناب عالی میں نے بھی یہ سب یہیں سے سیکھا ہے۔ اردو محفل کا اتنا فائدہ تو ہوا۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 1، 2010 #821 جناب عالی میں نے بھی یہ سب یہیں سے سیکھا ہے۔ اردو محفل کا اتنا فائدہ تو ہوا۔
خواجہ طلحہ محفلین ستمبر 1، 2010 #822 چاند کی طرح اندھیرے دمکتی اور سورج کی طرح اندھیرے پر حاوی ۔ ہماری محفل!
خواجہ طلحہ محفلین ستمبر 1، 2010 #824 خوش رہیں۔ بے شک "ہمیں اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے"
شمشاد لائبریرین ستمبر 1، 2010 #828 رمضان کا مہینہ ہے، اس میں تو اور بھی کثرت سے اللہ تعالٰی کا ذکر کرنا چاہیے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 3، 2010 #834 طوطے کو کوئی فرق نہیں پڑتا، وہ تو پراٹھے کی چُوری کھا کر بھی سیر کو نکل جاتا ہے۔