گبھراہٹ ہونے لگی ہے اب قصور کا سن کر
شمشاد لائبریرین جون 27، 2011 #268 اصل میں بات یہ ہے کہ کھوکھر صاحب نے لاہور میں رہتے ہوئے بھی پورا لاہور نہیں دیکھا۔
شمشاد لائبریرین جون 27، 2011 #270 پاکستان بہت خوبصورت ملک ہے لیکن موجودہ حالات گھومنے پھرنے کی اجازت نہیں دیتے۔
شمشاد لائبریرین جون 27، 2011 #272 ٹیکسلا جائیں سب سے پہلے اور وہاں کا عجائب گھر اور قدیم تہذیب دیکھیں۔
وجی لائبریرین جون 27، 2011 #273 ثابت ہوا ہے شاید آپ نے موہنجو ڈرو کا نام نہیں سنا قدیم تہذیب تو ہوا بھی ہوا کرتی تھی
شمشاد لائبریرین جون 27، 2011 #274 جناب بات یہ ہے کہ ٹیکسلا میرے گھر سے زیادہ قریب ہے جبکہ موہنجوڈارو بہت دور ہے۔
پپو محفلین جون 29، 2011 #280 ذرا ان کی کارکردگی کی تعریف ہی کر دیں اتنا مشکل کام کیا ہے جو کوئی پہلی حکومت نہیں کرسکی