الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
عام خیال تو یہی ہوتا ہے اور میرا بھی تھا عام طوطے کے بارے میں
مگر جناب یہ خاص الخاص شمشاد بھائی کا طوطا ہے
کوئی چھوٹی موٹی شہ نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک سے قیمت لیں تو بات بھی ہے وہ تو ٹھیک ٹھاک قیمت مانگ رہے ہیں آموں کی۔
 

پپو

محفلین
ثمر یعنی پھل ملتا تھا پہلے سستے بہاؤ اب تو ثمر کا نہیں صبر کا دور ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top