طارق بن زیاد کے زمانہ کی ہوگی۔
میم نون محفلین جولائی 24، 2011 #525 فورا سے پہلے انکل یہاں حاضری دیں، یہ دھاگہ آگے نہیں چل رہا ان کے بغیر
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2011 #526 غالباً آپ نواز شریف اور شہباز شریف کے بالوں کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2011 #532 وجی بھائی پیچھے کے دس بارہ صفحات اُلٹ لیں پھر تو آپ کو معلوم ہو جائے گا ناں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 25، 2011 #536 بھلے پڑھیں بھلے نہ پڑھیں، یہ تو وقت پر منحصر ہے کہ آپ کے پاس کتنا ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 25، 2011 #538 تو میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں لیکن ان کے پاس پڑھنے کے لیے وقت نہیں ہے۔
وجی لائبریرین جولائی 26، 2011 #539 ٹھیک کہ رہے ہیں لیکن جناب آپ لوگ شاید یہ بھول رہے ہیں کہ یہ الف بے کا دھاگا ہے ایک بات کہیں ہورہی ہوتی ہے تو دوسری کہیں اور چلی جاتی ہے اس میں کیا دیکھا جائے
ٹھیک کہ رہے ہیں لیکن جناب آپ لوگ شاید یہ بھول رہے ہیں کہ یہ الف بے کا دھاگا ہے ایک بات کہیں ہورہی ہوتی ہے تو دوسری کہیں اور چلی جاتی ہے اس میں کیا دیکھا جائے