فکر نہ کریں آپ پائے جاما بھی پہن سکتے ہیں اگر ہو تو
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2011 #564 گھر کی بات گھر میں ہی رہنی چاہیے ناں۔ پتہ بھی چڈی سے آگے بات کہاں جائے گی؟
شمشاد لائبریرین جولائی 29، 2011 #570 یہی تو میں سمجھانا چاہ رہا تھا اور نوید کی سمجھ میں نہیں آ رہا تھا۔
وجی لائبریرین جولائی 29، 2011 #571 السلام علیکم اچھا جناب کوئی اور بات کرتے ہیں آپکو بھی طوطے کی عادت پڑتی جارہی ہے بات سے بات نکالتے رہتے ہیں ویسے یہ بابائے محفل کہاں ہیں
السلام علیکم اچھا جناب کوئی اور بات کرتے ہیں آپکو بھی طوطے کی عادت پڑتی جارہی ہے بات سے بات نکالتے رہتے ہیں ویسے یہ بابائے محفل کہاں ہیں
شمشاد لائبریرین جولائی 29، 2011 #572 بغیر بتائے ہی کہیں نکل جاتے ہیں، کل بہت دنوں بعد آئے تھے، اب پھر سے گُم۔
الف عین لائبریرین جولائی 29، 2011 #576 ثانیہ سے تو ملنے نہیں گیا تھا، یہ تو پکی بات ہے، لیکن یہ کس بابائے محفل کی بات ہو رہی ہے؟
وجی لائبریرین جولائی 29، 2011 #579 حضرت آپکو یہ لقب ہم نے دے دیا ہے اب اگر آپ کو برا لگے تو نہیں کہیں گے