الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
صبح ناشتے میں زیادہ تر ڈبل روٹی کھائی جاتی ہے، اسی کی ایجاد کی بات ہو رہی ہے۔
 

وجی

لائبریرین
ظاہر ہوتا ہے کوئی شاہی طوطا ہے
ویے کیا طوطوں میں نسل کا خیال رکھا جاتا ہے
 

الف عین

لائبریرین
علامتیں تو یہ ہیں کہ شمشادی طوطا ہے، شاہی تو ہوگا ہی، آخر شمشاد بھی تو شاہِ مراسلات ہیں!!
 

پپو

محفلین
غضب ہو گیا شمشاد بھائی کا طوطا شاہی ہے ہم تو اس کے بارے میں جو جی آئے کہتے رہتے ہیں کہیں مروا ہی نہ دے
 

پپو

محفلین
قاعدہ قانون بھی کوئی چیز ہوتی ہے شاہی طوطے کے بارے میں یہ اول فول کہنا درست نہیں
 

پپو

محفلین
واہ جی واہ ہم طوطے کے اعزاز کی بات کر رہے ہیں قتل کونسا بھائی شاہی طوطا ہے ساری رعایا اسکی
 

الف عین

لائبریرین
پاکستان میں ایسا ہوتا ہے؟ میرا خیال تھا کہ وہاں کے مسلمانوں میں دینی حمیت اتنی تو ہو گی!
 

پپو

محفلین
ترس نہیں آتا حکومت کو عوام پر مگر عوام بھی ظلم کررہی ہے اپنے ہی جیسے لوگوں پر ذخیرہ اندوزی ملاوٹ کم تولنا بے ایمانی یہ سب تو لوگ کرتے ہیں حکومت تو نہیں کہتی ایسے کرنے کو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top