صبح ناشتے میں زیادہ تر ڈبل روٹی کھائی جاتی ہے، اسی کی ایجاد کی بات ہو رہی ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 7، 2011 #621 صبح ناشتے میں زیادہ تر ڈبل روٹی کھائی جاتی ہے، اسی کی ایجاد کی بات ہو رہی ہے۔
وجی لائبریرین اگست 8، 2011 #624 ظاہر ہوتا ہے کوئی شاہی طوطا ہے ویے کیا طوطوں میں نسل کا خیال رکھا جاتا ہے
الف عین لائبریرین اگست 8، 2011 #625 علامتیں تو یہ ہیں کہ شمشادی طوطا ہے، شاہی تو ہوگا ہی، آخر شمشاد بھی تو شاہِ مراسلات ہیں!!
پپو محفلین اگست 8، 2011 #626 غضب ہو گیا شمشاد بھائی کا طوطا شاہی ہے ہم تو اس کے بارے میں جو جی آئے کہتے رہتے ہیں کہیں مروا ہی نہ دے
غضب ہو گیا شمشاد بھائی کا طوطا شاہی ہے ہم تو اس کے بارے میں جو جی آئے کہتے رہتے ہیں کہیں مروا ہی نہ دے
پپو محفلین اگست 9، 2011 #628 قاعدہ قانون بھی کوئی چیز ہوتی ہے شاہی طوطے کے بارے میں یہ اول فول کہنا درست نہیں
پپو محفلین اگست 10، 2011 #634 واہ جی واہ ہم طوطے کے اعزاز کی بات کر رہے ہیں قتل کونسا بھائی شاہی طوطا ہے ساری رعایا اسکی
شمشاد لائبریرین اگست 10، 2011 #638 بڑے ہی بدقسمت لوگ ہیں کہ رمضان میں مردہ جانوروں کا گوشت بیچ رہے ہیں۔
الف عین لائبریرین اگست 11، 2011 #639 پاکستان میں ایسا ہوتا ہے؟ میرا خیال تھا کہ وہاں کے مسلمانوں میں دینی حمیت اتنی تو ہو گی!
پپو محفلین اگست 11، 2011 #640 ترس نہیں آتا حکومت کو عوام پر مگر عوام بھی ظلم کررہی ہے اپنے ہی جیسے لوگوں پر ذخیرہ اندوزی ملاوٹ کم تولنا بے ایمانی یہ سب تو لوگ کرتے ہیں حکومت تو نہیں کہتی ایسے کرنے کو
ترس نہیں آتا حکومت کو عوام پر مگر عوام بھی ظلم کررہی ہے اپنے ہی جیسے لوگوں پر ذخیرہ اندوزی ملاوٹ کم تولنا بے ایمانی یہ سب تو لوگ کرتے ہیں حکومت تو نہیں کہتی ایسے کرنے کو