وہاڑی یہ ہمارا ضلع ہے
الف عین لائبریرین اگست 25، 2011 #705 بات یہ ہے کہ اس طرح بات کرنے کا موضوع مل جاتا ہے۔ لیکن میں اپنا شہر کس کو کہوںِ اندور یا علی گڑھ کو یا حیدر آباد کو؟
بات یہ ہے کہ اس طرح بات کرنے کا موضوع مل جاتا ہے۔ لیکن میں اپنا شہر کس کو کہوںِ اندور یا علی گڑھ کو یا حیدر آباد کو؟
پپو محفلین اگست 25، 2011 #710 جناب پھر تو یہ قیام گھنٹے اور منٹ کا ہوگا یاپھر مہینوں اور سالوں کا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟
mfdarvesh محفلین اگست 26، 2011 #711 چوری چھپے جاتے ہوں گے نا، پپو بھائی سمجھا کریں نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الف عین لائبریرین اگست 29، 2011 #717 رمضان میں بھی کھجوروں کی ذخیرہ اندوزی کی جاتی ہے، اور تو اور، متقی لوگ بھی نیکیوں کی ذخیرہ اندوزی کرتے ہیں۔
رمضان میں بھی کھجوروں کی ذخیرہ اندوزی کی جاتی ہے، اور تو اور، متقی لوگ بھی نیکیوں کی ذخیرہ اندوزی کرتے ہیں۔