ٹھنڈی ٹھار سویاں اور کھیر بھی کھائی تھی میٹھے میں۔
پپو محفلین ستمبر 7، 2011 #747 دراصل حلوہ تو خیالی کم ہی بنتا ہے اگر بنتا ہوتا تو مولویون کی موجیں لگ جاتیں
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2011 #754 صحیح کہہ رہے ہیں آپ۔ یہ چھیڑیں تو شرارت اور اگر لڑکا چھیڑے تو غنڈہ گردی۔