فیر آپ آکھو گے کہ حاضر کو غائب کر دو۔
پپو محفلین ستمبر 11، 2011 #767 نوازشریف آجکل سندھ کے دورے پہ ہیں شہباز شریف کو ڈینگی نے تگنی کا ناچ نچوا ہوا ہے
شمشاد لائبریرین ستمبر 11، 2011 #768 وہ کہیں دینگی سے ڈر کر تو سندھ تو نہیں بھاگ گئے یا ڈینگی لے کر سندھ چلے گئے ہیں۔
س ساجد محفلین ستمبر 11، 2011 #769 mfdarvesh نے کہا: فواد "وہی والا" تو کبھی آیا ہی نہیں ادھر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر مجھے بھی آنا پڑے گا۔ مجھے تو اتنی مغز کھپائی پہ ملنا ملانا بھی کچھ نہیں ہوتا۔
mfdarvesh نے کہا: فواد "وہی والا" تو کبھی آیا ہی نہیں ادھر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر مجھے بھی آنا پڑے گا۔ مجھے تو اتنی مغز کھپائی پہ ملنا ملانا بھی کچھ نہیں ہوتا۔
پپو محفلین ستمبر 11، 2011 #770 ہو سکتا ہے شمشاد بھائی ایسا ہی ہوا اگر ڈینگی سندھ میں زور پکڑ گیا تو پی پی پی والے الزام لگا دیں گے ن لیگ پر
ہو سکتا ہے شمشاد بھائی ایسا ہی ہوا اگر ڈینگی سندھ میں زور پکڑ گیا تو پی پی پی والے الزام لگا دیں گے ن لیگ پر
شمشاد لائبریرین ستمبر 11، 2011 #771 یہ ساجد بھائی اس دھاگے میں درویش بھائی کے پیغام کا اقتباس لے کر یہاں کیا کر رہے تھے؟
پپو محفلین ستمبر 12، 2011 #772 اصل میں لگتا ہے وہ اس کو کہیں اور پوسٹ کرنا چاہتے تھے غلطی سے ادھر ہوگیا
شمشاد لائبریرین ستمبر 12، 2011 #777 ثاقب اور ثمینہ کی طرف سے عندلیب کو خوش آمدید کہ اتنے عرصے بعد محفل میں آئی ہیں۔