الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
الف بے کا کھیل کی 53 ویں قسط کا دھاگہ کھولنے کا شرف میں حاصل کررہاہوں اس بار
 

شمشاد

لائبریرین
تو دھیان رکھا کریں ناں، جیسے ہی پرانا دھاگہ 999 پر پہنچے، نیا دھاگہ کھول دیا کریں۔
 

میم نون

محفلین
ٹوٹنا تو نہیں چاہئیے تسلسل، جہاں سے پچھلا دھاگہ ختم ہو اسی لفظ سے نیا کھولنا چاہئیے۔
 

mfdarvesh

محفلین
رہنے دیں، ہم تو چائے پلانے کا سوچ رہے تھے، ادھر آپ نے خیالی پلاؤ کی بات کرکے "انی پھیر" دی ہے
 

الف عین

لائبریرین
صحیح کہاشمشاد، در اصل شکر کی زیادتی ہی بری ہوتی ہے، ہاں چائے بغیر شکر کے اور دودھ کے ہو تو بات دوسری ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top