لیکن جانتے ہیں آپ کہ کتنا محنت طلب کام ہے اور پھر وقت بھی بہت لگتا ہے، اللہ پناہ دے،
میم نون محفلین جولائی 6، 2011 #361 لیکن جانتے ہیں آپ کہ کتنا محنت طلب کام ہے اور پھر وقت بھی بہت لگتا ہے، اللہ پناہ دے،
خواجہ طلحہ محفلین جولائی 7، 2011 #370 پوچھنے کی کیا ضرورت سب کو معلوم تو ہے۔ کہ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتی۔
شمشاد لائبریرین جولائی 7، 2011 #372 ٹھیک ہے انگلیاں ہتھیلی سے جُڑی ہوئی تو ہوتی ہیں لیکن دوسری طرف سے تو کھلی ہوتی ہیں ناں۔
پپو محفلین جولائی 7، 2011 #375 چلو اس میں پریشان ہونے کی کیا بات ایک طرف سے برابر دوسری طرف سے نہیں برابر