امید رکھنے سے کون روک سکتا ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 22، 2011 #504 توبہ استغفار کرے ساری کی ساری قوم کہ عذابِ الہٰی سے نجات حاصل ہو۔
شمشاد لائبریرین جولائی 22، 2011 #506 ثانیہ مرزا کے متعلق کل شعیب ملک کچھ بیان تو دے رہے تھے کہ وہ اس کے معاملات میں دخل نہیں دیتے۔
پپو محفلین جولائی 22، 2011 #507 جواب نہیں ملتا اس سوال کا کہ پاکستانی نے ثانیہ مرزا کو بیاہ کر پاکستان لانا تھا یا پاکستانی گھر جوائی بن گیا
جواب نہیں ملتا اس سوال کا کہ پاکستانی نے ثانیہ مرزا کو بیاہ کر پاکستان لانا تھا یا پاکستانی گھر جوائی بن گیا
شمشاد لائبریرین جولائی 23، 2011 #517 سب کے سب اس حمام میں ننگے ہیں، بس اوپر اوپر سے عوام کو دکھانے کے لیے سیاست کرتے ہیں۔