ڈھیر سارا منگواؤں گا، خیالی ہے تو کنجوسی کیا کرنی۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 4، 2011 #463 راز کی بات بتاؤں، حلوہ مذکر ہے مؤنث نہیں، تو اصلی والا بھی منگوا لیں گے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 5، 2011 #473 فکر نہ کریں، دیکھتا ہوں ان کو واپس لانے کے لیے کیا کیا جا سکتا ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 5، 2011 #477 گاؤں والے قوالی کے اتنے شوقین نہیں ہوتے، نہ قوالی کے نہ مشاعرے کے۔ ہاں رات میں چوپال پر حقے کی موجودگی میں گپ شپ خوب ہوتی ہے۔
گاؤں والے قوالی کے اتنے شوقین نہیں ہوتے، نہ قوالی کے نہ مشاعرے کے۔ ہاں رات میں چوپال پر حقے کی موجودگی میں گپ شپ خوب ہوتی ہے۔
فہیم لائبریرین دسمبر 5، 2011 #480 میرے خیال میں آپ خاتوں اول کی یاد میں بھول رہے ہیں کہ یہ کونسا دھاگہ ہے