الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زلفی شاہ

لائبریرین
واہ جناب کیا بات ہے مگر شمشاد بھائی یہ بولتے تو نہیں ہیں
ناں جی ناں، آپ کوئی لڑکی ہیں جو میں آپ کو چھیڑوں۔ یہ رہے میرے پانچ طوطے جن کی میں بات کر رہا تھا۔

Five.jpg
یہ تو شمشاد بھائی زیادتی ہے یہ طوطے تو اصلی نہیں لگتے اگر اصلی بھی ہوں پانچ ہی کیوں ۔ اسی طرح پانچ کپ چائے ہی کیوں؟؟ ہر جگہ پانچ کا عدد ہی کیوں؟؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
اصل میں بات یہ ہے کہ میرے ہاتھوں پاؤں کی پانچ پانچ انگلیاں ہیں۔ ویسے یہ طوطے اصلی ہی ہیں۔ میں ان کو پنجرے میں قید نہیں رکھتا۔ پورے گھر میں اڑتے رہتے ہیں۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
بات آپ جان بوجھ کر بڑھا رہے ہیں شمشاد بھائی ۔آپ یہ بھی کہہ سکتے تھے کہ میرے دو ہاتھوں کی انگلیاں دس ہیں۔ میں تو اب شور مچاوں گا زیادتی زیادتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top