لاہور میں ایک حکیم رہتے ہیں، ان کے پاس لے جانے کا خیال ہے۔
غ۔ن۔غ محفلین جنوری 3، 2012 #726 ہمیں کیا معلوم اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
غ۔ن۔غ محفلین جنوری 3، 2012 #730 بھائی آجائیں اور یہ معمہ حل کر دیں ویسے بھی سنا ہے آپ کو اردو محفل کے تھانے میں کوئی جاب ملی ہے تو آپ کا تو یہ معلوم کرنا بائیں ہاتھ کا کام ہوگا۔
بھائی آجائیں اور یہ معمہ حل کر دیں ویسے بھی سنا ہے آپ کو اردو محفل کے تھانے میں کوئی جاب ملی ہے تو آپ کا تو یہ معلوم کرنا بائیں ہاتھ کا کام ہوگا۔
پپو محفلین جنوری 3، 2012 #734 ثابت تو نہیں کر سکتا کون سی جاب بس ذرا یہ سمجھ لیں سیکرٹ جاب ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
ثابت تو نہیں کر سکتا کون سی جاب بس ذرا یہ سمجھ لیں سیکرٹ جاب ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
غ۔ن۔غ محفلین جنوری 3، 2012 #737 شمشاد نے کہا: جناب ٹھاٹھ باٹھ تو بعد کی بات ہے لیکن یہ اُلٹی گنگا کیوں بہا دی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلیئے ہماری پوسٹ پھر غلط لائن میں لگنے سے یہ الٹی گنگا بہنے لگی اور ہمیں خبر بھی نہ ہوئی
شمشاد نے کہا: جناب ٹھاٹھ باٹھ تو بعد کی بات ہے لیکن یہ اُلٹی گنگا کیوں بہا دی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلیئے ہماری پوسٹ پھر غلط لائن میں لگنے سے یہ الٹی گنگا بہنے لگی اور ہمیں خبر بھی نہ ہوئی